رمضان میں لوڈشیڈنگ ختم؟ اویس لغاری کا بڑا اعلان
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی وزیر اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے۔ وزارت پاور ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو ہدایت

