انڈے 55روپے فی درجن مہنگے ،مرغی بھی عوا م کی پہنچ سے دور،نئی قیمت نے ہوش اڑادئیے
لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں سستے پروٹین کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور اوورچارجنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ برائلر گوشت کی قیمت میں 14 روپے کے اضافے کے بعد فی کلوگرام 446 روپے ہو گئی ، شہر میں زندہ برائلر
