ریکوریاں پوری کرنے کے لیےبند فیکٹریوں، پلازوں اور دکانوں پر بجلیاں گرادی گئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیسکو نے ریکوریاں پوری کرنے کے لیے بند فیکٹریوں پلازوں اور دوکانوں پر بجلیاں گرادیں.تفصیلات کےمطابق شہر بھر میں بیشتر صارفین کے کاروباری مراکز بند ہونے پر بھی بل بھیج دئیے،تین تین چار چار ماہ سے

