
ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات میں زبردست اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ کے دوران بڑا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں یہ پہلا موقع

