Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

کاروبار

آج 19 اپریل بروز جمعہ ڈالر ،سٹاک ایکسچینج اور گولڈ قیمتوں کی تازہ ترین صورتحال ، جانیں

انٹر بینک ڈالر آج کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہوگیاہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں

مزید پڑھیں »

آ ج19اپریل بروز جمعہ المبارک پاکستا ن میں گولڈ ریٹس میں اضافہ یا کمی ؟ دیکھیں

پاکستان میں آج19اپریل بروز جمعہ المبارک کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 242,500 روپے ہے۔ یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی

مزید پڑھیں »

تجارتی خسارے کے اعداد و شمار جاری ،مارچ میں پاکستانیوں نے 4 ارب ڈالرز سے زائد کی اشیا منگوائیں، سٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات و برآمدات اور تجارتی خسارے کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں پاکستان نے بیرون ممالک کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی اشیا فروخت کیں، مارچ

مزید پڑھیں »

ڈالر کا ریٹ ایک بار پھر بلندی کی طرف بڑھنے لگا

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوکر ڈالر کا لین دین278.43 روپے پربند ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹربینک میں

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معاشی بحران کی وجہ قرار دیدیا

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے معاشی بحران کی وجہ پاور سیکٹر کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائد کے نقصانات ہیں۔

مزید پڑھیں »

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کا ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج ختم ہونے کے بعد بھی وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی جاری رہے گی جس

مزید پڑھیں »

آج 18اپریل بروز جمعرات ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین صورتحال ،دیکھیں

انٹر بینک میں ڈالر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر

مزید پڑھیں »

پاکستان کے آٹھ بینکوں میں بڑی بے ضابطگیوں کا راز افشاء ہونےپرکروڑوں کا جرمانہ

کراچی – اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر کم از کم آٹھ کمرشل بینکوں پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یہ اقدامات ریگولیٹری ہدایات کی تعمیل میں کوتاہیوں کی

مزید پڑھیں »