خلیفہ ثانی مراد رسول ﷺ حضرت عمرفاروق ؓ
گندمی رنگ ،درازقد کہ ہزاروں کے مجمع میں سب سے نکلتا ہوا،رخساروں پر گوشت کم،ڈاڑھی گھنی، مونچھیں بڑی ،سامنے سے سر کے بال اڑے ہوئے۔یہ تھاسراپاسیدناعمرفاروقکا۔نہایت معمولی اور سادہ پہنا کرتے تھے،گلے میں قمیص ،سر پر عمامہ یا ٹوپی رکھتے،