Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

حرمتِ مصطفی ﷺ‘ایمان، تاریخ اور پارلیمنٹ کی یکجا آواز

گزشتہ منگل کو قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت مجلسِ شوریٰ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کئی اہم قانون سازی کے مراحل مکمل کیے گئے۔ ان میں نیشنل کمیشن فار مائناریٹیز بل 2025 ء بھی شامل تھا، جس کے حوالے سے چند ارکانِ پارلیمنٹ نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ اس پر اسپیکر سردار

پاکستان کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا تاریخی پس منظر

پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی الجھنیں کسی ایک عہد، حکومت یا چند پالیسی غلطیوں کا نتیجہ نہیں بلکہ سات دہائیوں میں پھیلنے والا وہ تاریخی تسلسل ہیں جنہوں نے ریاستی ڈھانچے کو کمزور، فیصلوں کو متزلزل، اور معیشت کو غیر مستحکم کر دیا ۔ ملک کی سیاست میں اداروں کے باہمی عدم اعتماد، اقتدار کی کشمکش، اور پالیسیوں کے

موجودہ حکومت کی صحت کے شعبے میں اصلاحات

جب کسی بھی ملک میں صحت کے معاملات بگڑنے لگیں، عام آدمی بنیادی طبی سہولیات تک رسائی سے محروم ہو جائے، ہسپتالوں میں علاج مہنگا ہو جائے، دوائیں نایاب ہو جائیں، بچوں کی ویکسینیشن رک جائے اور بیماریوں کا پھیلاؤ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے تو ایسے حالات میں حکومت کا کردار فیصلہ کن بن جاتا ہے کیونکہ صحت کا

پوپ لیو کا دورہ ترکیہ اور صدر اردوان سے تاریخی ملاقات

محبت اور انصاف کے ایک نئے عالمی دور کی شروعات‘ایک عظیم روحانی اشارہ، ایک اہم ترین تاریخی واقعہ،مسلم کرسچن اتحاد کی پیدائش،مستقبل کی عالمی قیادت کی نشاندہی،اور حضرت عیسی کے بابرکت دور کی قریب آتی ہوئی آمد۔ پوپ لیو کا ترکیہ کا خصوصی دورہ اور صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ احترام، وقار اور گہری سنجیدگی کے ماحول میں ہونے

سزائے موت کی مختلف اشکال

دنیا میں58 ممالک ایسے ہیں جن میں سزائے موت قانونی طور پر اب بھی فعال ہے-جبکہ 95 ممالک اس سزا کو کالعدم قرار دے چکے ہیں۔یورپی یونین میں سزائے موت پر بنیادی حقوق کے چارٹر کے مطابق پابندی عائد ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے اب دنیا کی قریبا 60 فیصد آبادی ایسے ممالک سے تعلق رکھتی ہے جہاں موت کی

کوئٹہ کانفرنس اور روشن فکر کی تجدید

تاریخ کے لمحے جب کروٹ لیتے ہیں توان کی آہٹ صرف ایوانِ سلطنتوں میں نہیں سنائی دیتی،وہ قوموں کی روح میں اترکران کے مقدر کو نئے افق عطاکرتی ہے۔آج کی دنیاجس انتشار، اضطراب اورتہذیبی بیسمتی میں گھری ہوئی ہے، وہاں طاقت کے دودیوتاعقاب اوراژدہازمین کے نقشے رنگ رہے ہیں،مگرانسانیت کاضمیراب بھی ایک ایسی صداکامنتظرہے جواسے اس مادی طوفان کے شورسے

کالم پروفائل