ابو کی یاد میں !
(گزشتہ سے پیوستہ) ایک دنیا اُن (عرفان صدیقی) کے کالم اور تحریروں کی مداح ہے۔ اِن تحریروں میں ادب کی چاشنی بھی تھی، شائستگی اور نرمی میں پروئے ہوئے الفاظ کے ساتھ دلائل کی وہ قوت تھی کہ دوسرے کو پاش پاش کردے۔ اعلیٰ معیار کی یہ تحریریں اور کالم پڑھ کر تو لگتا ہے کہ جیسے یہ کسی الگ