Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

وظیفہ خوری سے انکار!علماء

مری سے آنے والی خبر خوش گوار بھی ہے اور حیران کن بھی، خبر کے مطابق مری بھر کے ایک سو سے زائد نمائندہ علمائے کرام نے پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ائمہ مساجد کے لئے سرکاری وظائف کو یکسر مسترد کردیا ، قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ، تفصیلات کیمطابق مری بھر کے نمائندہ علماء

پاک بنگلہ دیش تعلقات: نئی جہتیں، نئے امکانات

جنوبی ایشیا کی سیاست میں کبھی کبھار ایسے موڑ آتے ہیں جو دہائیوں پرانے تعصبات کو ایک لمحے میں دھندلا دیتے ہیں۔ آج ہم بالکل ایسے ہی ایک تاریخی موڑ پر کھڑے ہیں۔ پندرہ برس تک شیخ حسینہ واجد کی حکومت نے پاکستان کو اپنی اندرونی سیاست کا سب سے آسان اور مستقل ہدف بنائے رکھا۔ 1971ء کے سانحہ کو

پاکستان کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ؟

پاکستان کے موجودہ حالات کسی حادثے یا اتفاق کا نتیجہ نہیں۔ یہ اس ذہنی گھٹن، اخلاقی گرائوٹ اور اجتماعی منافقت کا نتیجہ ہیں جو ہم نے دہائیوں سے پال رکھی ہے۔ اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا، اسے سوچنے، سمجھنے اور راستہ چننے کی صلاحیت دی، مگر ہمارا معاشرہ خواہشات، لالچ، مفادات اور خوف کا غلام بن چکا ہے۔

سحر انگیز ترقی کا حامل خطہ متحدہ عرب امارات

2007 ء میں جب میں پہلی بار متحدہ امارات میں آیا تھا، تو یہ خطہ ایک پرسکون مگر خوابیدہ شاہراہوں، محدود افقوں اور نرم و گرم رفتار ترقی کا منظر پیش کررہا تھا۔ میرا بڑا بیٹا حسن سرمد اس وقت میٹرک کا امتحان دے رہا تھا۔میں 2013 ء تک ترقی کے اسی بہائو کا حصہ رہا ، پھر ٹھیک بارہ

ہمالیہ کی گھاٹیوں سے فولادی بھائیوں تک

(گزشتہ سے پیوستہ) چین کے قبضے میں موجوداکسائی چن، بھارت کے دعوے کے مطابق لداخ کاحصہ ہے۔پاکستان کے زیرانتظام آزادکشمیراورگلگت بلتستان،بھارت کے نقشے میں ابھی تک اس کے دعوے کاحصہ ہیں،جبکہ چین اروناچل پردیش کو’’ژانگنان ‘‘یعنی جنوبی تبت کاحصہ گردانتا ہے۔آئی ایس پی آرکے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری،اب کھلے عام کہتے ہیں کہ کشمیر’’تین ملکوں‘‘بھارت، پاکستان،اورچین کے درمیان

سچ کی گونج اور سازشوں کی پسپائی

اقوام عالم میں شہرت محض ایک آرائشی شے نہیں بلکہ قوت کا سرچشمہ ہوتی ہے۔ وہ ریاستیں جن پر دنیا اعتماد کرتی ہے، جن کی بات سنی جاتی ہے اور جن کے مؤقف کو سنجیدگی سے لیا جاتا ہے، وہ سفارتی دنیا میں کہیں زیادہ مؤثر مقام رکھتی ہیں۔ پاکستان جیسے ملک کے لیے،جو خطے کے ہنگاموں اور عالمی جانچ

کالم پروفائل