Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سمارٹ بزنس پلان

دبئی میں دنیا کی تقریباً تمام نیشنل اورملٹی نیشنل کمپنیوں کے ہیڈکوارٹرز ہیں۔دبئی اتنا خوبصورت اور پرکشش ہےکہ یہاں جو بھی سیاح پہلی بار آتا ہے وہ بے ساختہ ’’واو‘‘ کہہ اٹھتا ہے۔ دوبئی میں بہت زیادہ کاروباری مواقع ہیں، جہاں پچاس ہزاردرہم سے لےکر کئی ملینز تک رقم لگا کراچھا اورکامیاب کاروبار کیاجاسکتا ہے۔ اندرون اوربیرون دبئی کاروبار کرنے

تہذیبوں کا تصادم اور پاکستان کی آزمائش

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ حقیقت فراموش نہیں کی جاسکتی کہ جنرل عاصم منیرنے اس ملاقات سے محض چند روز قبل ایران کاسرکاری دورہ کیاتھا، جہاں ایرانی عسکری قیادت سے اہم مذاکرات ہوئے۔اس پس منظر میں ٹرمپ سے ان کی گفتگومحض رسمی نوعیت کی نہیں ہو سکتی۔پاکستان،جواسلامی دنیاکی واحد ایٹمی طاقت ہے،ایران اورسعودی عرب کے مابین ثالثی کاکردارماضی میں بھی اداکرچکا

موجودہ امریکہ سابق صدر جمی کارٹر کی نظر میں

(گزشتہ سے پیوستہ) اقوام متحدہ کا دستور خودمختار قوموں کو اپنے انفرادی اور اجتماعی دفاع کا حق دیتا ہے، لیکن صرف مسلح حملے کی صورت میں۔ ہمارے صدر نے ہمارے قریب تین اتحادیوں کو بھی نظرانداز کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ امریکہ جنگ کو ’’آخری چارۂ کار‘‘ کے طور پر رد کرتے ہوئے فوجی حملوں میں پہلے کرے گا۔‘‘

تمہیں یارو مبارک ہو عمرؓ ابن خطاب آیا

(گزشتہ سے پیوستہ) حضرت عمرؓیہ آیات پڑھتے گئے ،اورایک ایک لفظ ان کے دل کی گہرائیوں میں اترتاچلاگیا،دیکھتے ہی دیکھتے دل کی دنیابدل گئی اورپھربے اختیاریوں کہنے لگے:کیایہی وہ کلام ہے جس کی وجہ سے قریش نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اوران کے ساتھیوں کواس قدرستارکھاہے؟۔اورپھراگلے ہی لمحے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضری کی غرض سے

ایران،اسرائیل جنگ ،مسلم دنیا کے لیے چشم کشا اسباق

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ نہ صرف دو ریاستوں کے مابین عسکری تصادم تھا، بلکہ اس نے پوری مسلم امہ کو ایک کٹھن آزمائش میں مبتلا کر دیا۔ یہ جنگ صرف میزائلوں اور ڈرونز کا تبادلہ نہیں تھی، بلکہ فلسطین کے مظلوموں کے لیے ایک امید اور مسلم اتحاد کے لیے ایک موقع تھی، جو ایک بار پھر

حضرت عمر فاروقؓ، عادل خلیفہ اور قیادت کا لازوال نمونہ

حضرت عمر فاروقؓ، اسلام کے دوسرے خلیفہ، انسانی تاریخ کی سب سے بااثر اور قابلِ تقلید شخصیات میں سے ایک ہیں۔ آپ کی زندگی بہادری، عدل، انکساری اور اسلام کے لئے غیر متزلزل وابستگی کا ایک خوبصورت امتزاج تھی۔ حضرت عمرؓ اپنے بے خوف مزاج، تیز فہم و فراست اور احساسِ ذمہ داری کے سبب مشہور تھے، اور آپ نے

کالم پروفائل