قرآن و سنت پر عمل دنیا و آخرت میں کامیابی
جب تک مسلمان اپنی زندگی میں قرآن و سنت پر عمل کرتے رہے اور سیرت ِ طیبہ پر عمل کرنے میں ہی اپنے لئے فخر محسوس کرتے رہے تب تک وہ دنیاوی اعتبار سے بھی ترقی کی راہوں پر گامزن رہے ۔ اہل اسلام نے اپنی تہذیب و ثقافت کے ساتھ ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک دنیا کے