راشد خان کی دوسری شادی، سوشل میڈیا پر نئی تصاویر وائرل
دبئی(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے اسپنر راشد خان کی دوسری شادی کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر نئی بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کرکٹر راشد خان نیدرلینڈز میں چیئریٹی فاؤنڈیشن کے افتتاح کے موقع پر ایک خاتون کے ساتھ