Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سپورٹس

پہلا ٹی ٹونٹی :جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی (‌اوصاف نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے 55 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کر لی ۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی:جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 195 رنز کا بڑا ہدف دیدیا

راولپنڈی (اوصاف نیوز ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پروٹیز نے گرین شرٹس کو 195 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس مقابلے میں مہمان ٹیم نے

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی بجائے نوجوان کرکٹرز کو موقع دینا چاہیے تھا:عبدالرؤف

لاہور( اوصاف نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ تجزیہ کار عبدالرؤف نے نوجوان کرکٹرز کے بجائے بابر اعظم اور سینئر کرکٹرز کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کرنے پر سوال اٹھایا۔ نجی ٹی وی کے سپورٹس پروگرام میں بابر اعظم اور

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کا بڑا فیصلہ! سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار، پی سی بی کو شرائط تھما دیں

لاہور(‌اوصاف نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے انکار کر دیا اور پی سی بی کے سامنے مطالبات رکھ دیئے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی

مزید پڑھیں »

آئی سی سی میں بھارتی اثرورسوخ بے نقاب ،میچ ریفری کرس براڈ کا تہلکہ خیز انکشاف

وشنگٹن (ویب ڈیسک)کھیلوں میں دیگر ممالک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والا بھارت روز بروز اپنے کیے پر ہزیمت اٹھانے لگا۔ سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے معاملات میں بھارتی اثر

مزید پڑھیں »

بابر اعظم صرف چند رنز دور! روہت شرما کا عالمی ریکارڈ خطرے میں؟

لاہور( اوصاف نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم ہندوستان کے سابق کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دوسرے سب

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کی جنسی ہراسانی کے واقعے پر بی سی سی آئی کا بیان بھی آگیا

آسٹریلیا(نیوز ڈیسک)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی) نے کہا ہے کہ اندور میں آسٹریلوی خواتین کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کیا جانا افسوسناک ہے اور اس سے بھارت کے

مزید پڑھیں »