پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان فٹبال کے میدان میں بڑے مقابلے کی بازگشت،اہم خبر
پاکستان فٹبال فیڈریشن اور ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوگیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان ہے۔ دونوں فیڈریشنز کی ابتدائی بات چیت میں دونوں ٹیموں کے درمیان فرینڈلی میچ اور ڈویلپمنٹ