برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر نے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں9 وکٹیں حاصل کرکے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
برازیلیا(انٹرنیشنلڈیسک)برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر لورا کارڈوسو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ لورا کارڈوسو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی انٹرنیشنل پلیئر بن