باقی ٹیمیں آسکتی ہیں تو بھارت کو کیا مسئلہ ؟پاکستان ڈٹ گیا،آئی سی سی کوآگاہ کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو خط