پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے کسی ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی مرتبہ 8 باؤلرز کا استعمال کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ گزشتہ روز