پاکستان کو انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی،مداحوں کے لیے شاندار خبر
اسلام آباد (اوصاف نیوز) کھیلوں کے میدان سے پاکستان کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کو سیف انڈر 17 بوائز فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے میزبانی کے حقوق مل گئے ہیں۔ اس اہم پیش رفت کی