
سری لنکن ٹیم نے میچ کےپیسے سیلاب متاثرین کو عطیہ کر دیئے
راولپنڈی: (اوصاف نیوز) سری لنکا کی ٹیم نے اپنے دورہ پاکستان کی تمام ٹور منی اور میچ فیس سیلاب اور لینڈ سلائیڈز سے متاثرہ عوام کی مدد کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئنٹی20 سیریز کے فائنل سے