امن نوبیل انعام 2027 کے لیے آرمی چیف عاصم منیر اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی نامزدگی کا دعویٰ
اسلام آباد/واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وکالت کرنے والی تنظیم “سکھس فار جسٹس” (SFJ) نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کو 2027 کے نوبیل