ٹی 20 ورلڈ کپ،نیدرلینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا
نیدرلینڈ(اوصاف نیوز) نیدرلینڈنے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ نیدرلینڈنے بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ
