امریکی صدر کے بیان کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں کمی
واشنگٹن(اوصا ف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وینزویلا کے تیل پر اختیار حاصل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں

