بھارت امریکا سے 31ایم کیو 9 بی پریڈیٹر ڈرونز خریدے گا
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے امریکا سے پریڈیٹر ڈرون کی خریداری کا 3.1 ارب ڈالر کا سودا فائنل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی ڈیفنس ایکوزیشن کونسل (ڈی اے سی) نے پریڈیٹر ڈرون سودے کو کلیئر کردیا ہے جس کے

