امریکی وزیر محنت لوری چاویز ڈی ریمر عہدے سے مستعفی
امریکہ میں سیاسی منظرنامے میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں لوری چاویز ڈی ریمر (Lori Chavez de Remer)نے بدانتظامی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے
