
حج 2027 رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری اور نجی اسکیموں کے اہم قواعد جاری
اسلام آباد: حج 2027 رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اور وزارت مذہبی امور نے سرکاری و نجی حج اسکیموں سے متعلق اہم تفصیلات بھی جاری کر دی ہیں۔ حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد آج