پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بھڑکا تنازع، سیاسی محاذ گرم
اسلام آباد (اوصاف نیوز) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو آئندہ قانون سازی کا حصہ بننے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی