پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت
اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں پٹرول کی موجودہ اور تازہ ترین قیمت 253.17/Ltr، ہائی سپیڈ ڈیزل روپے ہے۔ 257.08/Ltr لائٹ اسپیڈ ڈیزل 159.76 روپے/Ltr ہے۔ پاکستان میں آج پیٹرولیم کی قیمتیں۔ انجن کی قسم پرانی قیمت نئی قیمت فرق پیٹرول (سپر)