امریکا نے ورک ویزا دینے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا
اسلام آباد(اوصاف نیوز)امریکا نے H-1B ورک ویزا لاٹری سسٹم کو ختم کرتے ہوئے ایک نیا ویٹڈ (Weighted) سسٹم متعارف کرایا ہے، جس کے تحت زیادہ ہنر مند اور زیادہ تنخواہ پانے والے غیر ملکی ورکرز کو ترجیح دی جائے گی۔