ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے نے روسی سفیر اور بین الاقوامی طلبہ کو مدعو کیا
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں پاکستان کے سفیر محترم فیصل نیاز ترمزی نے ماسکو میں واقع پاکستان ہاؤس میں ایک اہم ملاقات کی میزبانی کی۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی روسی فیڈریشن کے سعودی عرب میں سابق سفیر آندرے گلیبووچ