بڑا ایکشن،محمد نواز کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کا سخت فیصلہ
لاہور (سپورٹس ڈیسک) گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹر محمد نواز کے مبینہ ڈوپ ٹیسٹ کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹورنامنٹ

