رمضان المبارک کے چاند کی نئی پیش گوئی سامنے آگئی ،تفصیلات جانیں
اسلام آباد (اوصاف نیوز) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کی پیش گوئی کی ہے، رمضان المبارک کا چاند 17 فروری کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر طلوع ہوگا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات