Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

تازہ ترین

عمران خان کے آنکھوں کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کی انتظامیہ نے تفصیلات جاری

اسلام آباد(اوصاف نیوز) پمز (پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز) انتظامیہ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے آنکھوں کے علاج سے متعلق تفصیلی پریس ریلیز جاری کر دی ہے۔ پمز انتظامیہ کے مطابق عمران احمد خان نیازی

مزید پڑھیں »

بینک آف پنجاب کا شاندار مالیاتی اعلان، پہلی سہ ماہی میں منافع میں 155 فیصد اضافہ

لاہور(اوصاف نیوز) بینک آف پنجاب، جو پاکستان کے نمایاں سرکاری کمرشل بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کے مالی نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق بینک کے منافع میں 155 فیصد اضافہ

مزید پڑھیں »

نسوار سے متعلق نیا قانون؟اب سزائیں اور جرمانے

پشاور(اوصاف نیوز)کےپی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نسوار کی تیاری اور فروخت ریگولیٹ کرنے کے پرائیویٹ بل پر اعتراض اٹھایا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی آمنہ سردار نے ‘نسوارایکٹ 2026’ کا مسودہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا ہے جس پر

مزید پڑھیں »

جاپان کے شمالی حصے میں آگ کے شعلوں نے تباہی مچا دی ، 1500 خاندانوں کا انخلا

جاپان کے شمال مشرقی صوبے ایواتی میں مسلسل چھٹے روز بھی جنگلات کی آگ بھڑک رہی ہے۔ جاپانی خبر رساں ایجنسی “کیوڈو” کے مطابق آج پیر کی صبح تک اس آگ نے قصبہ اوتسوچی کے گردونواح میں 1618 ہیکٹر رقبے

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بعد روس بھی میدان میں آ گیا ، اہم فیصلہ کرلیا، جانیے

(اوصاف نیوز)روس نے امریکا اور  ایران کے درمیان ثالثی  کرانے کی پیشکش کردی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ روس ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے

مزید پڑھیں »

ملک مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

اسلام آباد (اوصاف نیوز)ملک کے مختلف حصوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار ہوگیا۔پنجاب میں لاہور، لودھراں، وہاڑی، بورے والا، رحیم یارخان، راجن پور اور جہانیاں میں بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جہانیاں میں بارش کے

مزید پڑھیں »

شرح سود کیا ہے ، ان افراد پر لاگو ہوتی ہے ، اس کے فائدے کیا ہیں اور نقصان کیا ہیں ، جانیے

کراچی(اوصاف نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد بنیادی پالیسی ریٹ نئی سطح پر پہنچ گیا۔ مرکزی بینک کے اس فیصلے کو مہنگائی

مزید پڑھیں »

اقوامِ متحدہ میں جوہری ہتھیاروں سے متعلق کانفرنس ، امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی

نیو یارک (اوصاف نیوز) اقوامِ متحدہ میں جوہری ہتھیاروں سے متعلق اہم کانفرنس کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا، جس نے چار ہفتوں پر محیط اس اجلاس کے دوران مزید کشیدگی

مزید پڑھیں »