سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ،مکمل تفصیلات
کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر مہنگا ہو کر 8 ہزار 525 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔ مقامی بلین مارکیٹ