فرحان کی فارم عروج پر، ناقابل شکست اننگز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 8ویں میچ کے بہترین کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر خوشی ہے اور ہماری ٹیم نے میچ جیتا۔ لاہور میں حیدرآباد کنگز مین کے