ادویات مہنگی ، انسولین کی قیمت دگنی کر دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا، ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی انسولین کی قیمت دگنی سے بھی بڑھ گئی۔ انسولین انجکشن لگانے والی ڈیوائس کی قیمت 2200 سے بڑھ کر