افریقی گلوکار نے’ نور جہاں‘ کا مشہور گیت گا کرمداحوںدل جیت لیے، ویڈیو وائرل
افریقہ (شوبز ڈیسک) ایک افریقی گلوکار نے ملکہ ترنم کا مشہور پنجابی گانا گا کر خوب داد وصول کر لی۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں افریقی گلوکار فضیل نے نور جہاں کے

