باران رحمت کے لیے نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری
سعودی عرب (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کے متولی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے بارش کے لیے جمعرات کو مملکت میں نماز استسقاء ادا کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں سے کہا گیا