ایک اور تعطیل کا اعلان،باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
سہون شریف (اوصاف نیوز) جامشورو ضلعی انتظامیہ نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر غضنفر علی چوہدری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 7 فروری کو تمام تعلیمی