Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

سفاکی کی انتہا،9 سالہ کمسِن گھریلو ملازمہ جھلس کر جاں بحق؟حادثہ یا قتل ؟ پولیس نے معاملے کی قلعی کھول دی

لاہور میں مالک مکان نے مبینہ طور پر 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو قتل کر کے لاش کو جلا دیا۔

لاہور ، ملت ٹاؤن میں گھر کے مالک نے 10 سالہ گھریلو ملازمہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا۔

پتوکی سے گھریلو ملازمہ سلیمان نامی شخص کے گھر کام کرتی تھی جس کے والد رمضان کو اطلاع ملی کہ ان کی بیٹی جھلس گئی ۔

3 رکنی بینچ نےچیف جسٹس کی سربراہی میں 5 روز میں 46 کیس نمٹائے

نوجوان ملازمہ کے والد ہسپتال پہنچے تو بچی کی موت ہوچکی تھی جس کے بعد فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا اور لاش کو جلا کر معاملہ بدلنے کی کوشش کی گئی۔

پولیس نے مکان کے مالک کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں