پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی مشیرخزانہ مزمل اسلم کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔مشیرخزانہ مزمل سلم کی اسمبلی فلور پر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر اسمبلی کے عملے نے انہیں روک دیا۔
اجازت نہ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے اسمبلی عملے نے کہا کہ غیرمنتخب کابینہ رکن فلور پر نہیں جا سکتا۔
مزیدپڑھیں :تین گھنٹوں پر مشتمل افواج پاکستان کے نمائندے کی پریس کانفرنس کا خلاصہ میری باتوں کا جواب تھا،فضل الرحمان
مشیر خزانہ مزمل اجازت نہ ملنے پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے عملے کہا کہ آپ نے میری بے عزتی کی۔ بعد ازاں مزمل اسلم وہاں سے لابی میں چلے گئے۔

