Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

عمران خان کیساتھ مشاورت مکمل ،تفصیلات پریس کانفرنس میں دینگے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا کہ عمران خان سے مشاورت ہو گئی ہے ۔ جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کیساتھ اس ملاقات کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دینگے

، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے مل کر ہم میڈیا کو آگاہ کریں گے ملاقات ختم ہونے کے بعد وہ واپس روانہ ہو گئے۔ اسد قیصر نے کہا کہ پانی پی ٹی ائی کی صحت ٹھیک ہے جبکہ بیرسٹر گوہر نے دوبارہ واضح کیا کہ عمران خان سے مشاورت ہوچکی ہے
حقیقی آزادی مارچ کیس، عمران خان، علی امین گنڈاپور، عمران اسماعیل بری

یہ بھی پڑھیں