Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

عمران خان کا سیل تھانہ ڈکلیئر، پولیس تعینات کر دی گئی

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سیل کو تھانہ ڈکلیئر کرکے پولیس تعینات کر دی گئی۔

ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے سیل سرکل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن قرار دے دیا گیا ہے، سرکل 4 کو تھانہ قرار دینے کے احکامات سی پی او راولپنڈی کی جانب سے جاری کیے گئے۔

عمران خان کے سیل پر پولیس کی سکیورٹی تعینات کردی گئی ہے جہاں سکیورٹی عملہ 3 مختلف شفٹوں میں ڈیوٹی سرانجام دے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سی پی او راولپنڈی کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔
اہم سیاسی رہنما عہدے سےمستعفی

یہ بھی پڑھیں