Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

سید آصف شاہ کا چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر مقرر ہونے کا امکان

اسلام آباد (بشارت عباسی) آزاد کشمیر میں نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر اور اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر نے وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اہم

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سماہنی (اوصاف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی

مزید پڑھیں »

ایک اضافی تنخواہ، حکومت نے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

مظفر آباد(نیوز ڈیسک)صدر آزاد کشمیر نے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی۔ صدر ریاست نے یہ منظوری آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں دی ہے۔

مزید پڑھیں »

آزادکشمیر حکومت نے منگلا ڈیم متاثرین کے بجلی کے بقایا جات معاف کر دیئے

مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر حکومت کا منگلا متاثرین کے لئے بڑا اقدام، منگلا ڈیم اپ ریزنگ کے متاثرین کے بجلی کے بقایا بل معاف کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا ڈیم سے متاثر ہونے والے 2,376 گھرانوں کے بجلی کے

مزید پڑھیں »

ہم پیپلز پارٹی سے ڈرنے والے نہیں، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے : قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں موجودہ سیاسی صورتحال انتہائی نازک ہے اور

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزب اختلاف کے لئے شاہ غلام قادر کو نامزد کردیا

مظفرآباد(اوصاف نیوز)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزب اختلاف کیلئےشاہ غلام قادر کو نامزد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی نامزدگی مرکزی قیادت کے فیصلے سے کی گئی ،ن لیگ آزاد

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر ، مسلم لیگ ن کا بڑا سیاسی فیصلہ ، شاہ غلام قادر قائد حزبِ اختلاف نامزد

اسلام آباد (رضوان عباسی سے) آزاد کشمیر کی پارلیمانی سیاست میں حکومت سازی کے بعد اپوزیشن صفوں میں بھی بڑی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے قائد حزبِ اختلاف کے لیے شاہ غلام قادر

مزید پڑھیں »