آزاد کشمیر کیلئے 146 ارب روپے کا بڑا ترقیاتی پیکج منظور
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں آزاد کشمیر ترقیاتی پیکج کی منظوری دیتے ہوئے خطے کے لیے 146 ارب روپے کی مالی معاونت مختص کر دی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق یہ رقم ترقیاتی منصوبوں،

