Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال

کوئٹہ (اوصاف نیوز)بلوچستان سے ٹرین سروس دو روز معطل رہنے کے بعد آج سے بحال ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے کے لیے جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچےگی۔

کراچی سے آنے والی بولان میل کل کوئٹہ پہنچے گی۔ بارشوں کی صورتحال کے باعث ٹرین سروس دو روز معطل رہی۔
مزیدپڑھیں:ستاروں کی روشنی میں آج بروز بدھ27اگست 2025آپ کا دن،کاروبار ودیگر معاملات کیسے رہیں گے؟

یہ بھی پڑھیں