Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

بلوچستان

کوئٹہ: خالق آباد منگچر میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)خالق آباد منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جاں بحق افراد کی لاشوں کو قریبی اسپتال

مزید پڑھیں »

بلوچستان میں کم بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے 11 اضلاع میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران 80 فیصد کم بارشیں کے باعث محکمہ موسمیات نے خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی ’’سما ءنیوز‘‘ کے مطابق بلوچستان میں خشک سالی کے بادل

مزید پڑھیں »

بلوچستان حکومت کا نیا کارنامہ !ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنے کی ویڈیو وائرل

بلوچستان (اوصاف نیوز)ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر حکومتِ بلوچستان کے ہیلی کاپٹر کو ٹریکٹر سے کھینچنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ بلوچستان

مزید پڑھیں »

بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

کوئٹہ (‌اوصاف نیوز)‌الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ کی شہری یونین کونسلوں کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر 2025 کو ہوں

مزید پڑھیں »

ڈیرہ بگٹی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 کمسن بچیاں جاں بحق، 13 افراد زخمی

بلوچستان (اوصاف نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیش بوگی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 کمسن بچیاں جاں بحق اور 13 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات

مزید پڑھیں »

جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد کا راکٹوں سے حملہ، ملزمان فرار

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) جعفر ایکسپریس کو ایک بار دہشتگردوں نے نشانہ بنا ڈالا، نامعلوم مسلح افراد نے جعفر ایکسپریس پر راکٹوں سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو نوتال کے قریب دہشت گردوں نے

مزید پڑھیں »

جعفر ایکسپریس پر مسلح افراد کا راکٹ حملہ، جوابی فائرنگ میں فرار

بلوچستان ( اوصاف نیوز) ضلع نصیر آباد کے گاؤں نوتل کے قریب جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے راکٹ فائر کیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ جعفر ایکسپریس پر نامعلوم افراد نے چار راکٹ فائر

مزید پڑھیں »

بلوچستان: بھاگناڑی میں تھانے پر مسلح افراد کا حملہ، انسپکٹر شہید، دیگر اہلکار یرغمال

بلوچستان( اوصاف نیوز) بھاگناڑی میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی ہے جب کہ تھانے میں موجود اہلکاروں کو بھی یرغمال بنا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کا کہنا

مزید پڑھیں »

سبی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ( اوصاف نیوز)بلوچستان کے ضلع سبی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو ہدف بنایا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اطلاع ملی تھی کہ دہشت گرد

مزید پڑھیں »

پاک افغان چمن بارڈر پر خالی گاڑیوں کیلئے راستہ کھل گیا

چمن( اوصاف نیوز)پاک افغان سرحد پرتجارتی سرگرمیوں میں جزوی بحالی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں خالی گاڑیوں کے لیے راستہ کھول دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرحد کے دونوں جانب کئی روز سے پھنسے ٹرک اورٹریلراب بتدریج پاکستان

مزید پڑھیں »