Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

بلوچستان

آ ج یکم اپریل بروزپیرپاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ اسلام آباد اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک تاہم جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود

مزید پڑھیں »

گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

گوادر(ویب‌ڈیسک)بلوچستان کے شہر گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں سانجی پہاڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر فائرنگ کا

مزید پڑھیں »

بلوچستان: ہرنائی میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ذرائع نے کہا کہ نجی گیس کمپنی کی گاڑی مزدوروں کو لے کر جارہی تھی

مزید پڑھیں »

بلوچستان: مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، کان میں پانی بھرجانے کے باعث پھنسے 10 مزدور ریسکیو

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، ہرنائی، لورالائی، دکی، ژوب سمیت کئی علاقوں میں موسلادار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دانیسر میں لینڈ سلائیڈنگ سے بلوچستان کا خیبرپختونخوا سے رابطہ 20 گھنٹے تک معطل رہا۔ بلوچستان میں

مزید پڑھیں »

ہلچل سے بھرے بازار خاموش، مہنگائی نے عید کی خوشیوں کو بری طرح متاثر کر دیا

کراچی(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کا دوسرا نصف شروع ہونے کے باوجود، اس سال عید کی خریداری میں رکاوٹ آئی ہے کیونکہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی قیمتوں نے خریداروں کو روک دیا ہے۔ عید الفطر کی توقع، مسلمانوں کے سب سے

مزید پڑھیں »

حکومت کاسخت ایکشن ۔۔2ہزار ٹیچرز کوبرطرف کردیاگیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 2 ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا اور واضح کردیا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی اور میرٹ پر ضلعی تعلیمی افسران لگائے جائیں۔ وزیر اعلیٰ

مزید پڑھیں »

3دن 4 دن یا ہفتہ؟عید الفطر پر پاکستانیوں کو کتنی چھٹیاں ملنے والی ہیں؟جانیں

ایک نجی نیوز چینل کے مطابق محکمہ موسمیات کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کی خوشی میں پاکستانیوں کی چھ چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کا امکان ہے۔ نیوز چینل نے مزید کہا کہ عیدالفطر 10

مزید پڑھیں »

72 گھنٹوں میں چوتھا زلزلہ ، پاکستان میں زمین ایک مرتبہ پھر لرز اٹھی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(نیوزڈیسک )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کو ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 تھی، زلزلے

مزید پڑھیں »

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، تمام 8دہشتگرد ہلاک

گوادر(ویب ڈیسک )گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اطلاعات

مزید پڑھیں »