Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

گلگت

گلگت بلتستان حکومت نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر3 روزہ سوگ اور آج عام تعطیل کا اعلان

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان کا کہنا تھاکہ 5 سے 7 فروری تک صوبے میں پرچم سرنگوں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں آج عام تعطیل بھی ہوگی ۔وزیراعلیٰ نے تمام سرکاری تقریبات سادگی

مزید پڑھیں »

سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں، عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید کی سزا سنادی

گلگت(نیوز ڈیسک)گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان (جی بی) خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنادی۔گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ جی بی کے خلاف سنگین نتائج کی دھمکیاں

مزید پڑھیں »

سکردو سے سینگوش جانیوالی سیاحوں کی گاڑی لینڈ سیلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق، گاڑی لاپتہ

سکردو(نیوزڈیسک) گلگت بلتستان کے علاقے روندوکے مقام پر سیاحوں کی گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ملبے تلے دب گئی ، پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد اپنی جان کی بازی ہارگئے، ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ کل

مزید پڑھیں »

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنوں کیخلاف اے ٹی اے کے استعمال کی مذمت

گلگت(نیوزڈیسک) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے گلگت بلتستان میں سیاسی کارکنوں کے خلاف ریاستی قیادت میں کارروائیوں کی رپورٹس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جن میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے

مزید پڑھیں »

پاک آرمی کا سکردو میں ریسکیو آپریشن برف میں پھنسےکئی مسافروں کو نکال لیاگیا

سکردو (نیوز ڈیسک) پاکستان آرمی کا دیوسائی سکردو میں ریسکیو آپریشن مکمل، پاک آرمی کی زمینی ٹیم نے تمام 15 مسافروں کو ریسکیو کرلیا۔14 نومبر کو 15 مسافر 2 گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی سکردو جارہے تھے، شدید برف

مزید پڑھیں »

باراتیوں کی کوسٹر دریا میں جاگری، 2 جاں بحق ،درجنوں لاپتہ ہو گئے،ہلاکتوں کا خدشہ

گلگت بلتستان (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے ضلع استور سے پنجاب کے ضلع راولپنڈی جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر دریا میں گرنے سے 2 جاں بحق ہوگئے جب کہ مزید 22 لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ امدادی سرگرمیوں میں

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ڈینگی کے 100سے زائدکیسز سامنے آگئے

گلگت: مقامی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق، گزشتہ تین ہفتوں کے دوران گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ڈینگی کے100 سے زائد کیسز سامنے آگئے . ڈینگی کیسز کے اضافے کے باعث گلگت بلستان محکمہ صحت میں‌کھلبلی مچ گئی

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما کا غیر معمولی کارنامہ، دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرلیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرباز خان وہ پہلے پاکستانی بن گئے . جنہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو سر کر لیا ہے جو کہ ایک غیر معمولی کارنامہ ہے۔ تازہ ترین کامیابی میں سرباز خان نے

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان جانیوالی مسافر بس پر چٹان گرنے سے 3 افراد جاں بحق

گلگت(نیوزڈیسک)اپر کوہستان کے علاقے لوتر میں پیر کی صبح سویرے ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (NATCO) کی جانب سے چلنے والی مسافر بس مٹی کے تودے کی زد میں آگئی، جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور ایک زخمی

مزید پڑھیں »

شاہراہ قراقرم پر ٹریفک کا المناک حادثہ، کار گہری کھائی میں گرگئی، 1 شخص جاں بحق

گلگت (نیوزڈیسک)شاہراہ قراقرم گلگت ہیراموش عنصر کیمپ کے قریب فیصل مور بس اور کار میں تصادم۔حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ حادثے میں کار گہری کھائی میں گر گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی

مزید پڑھیں »