Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

اسلام آباد ہائیکورٹ ،میڈیا کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے پیمرا نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستوں کا تحریری حکمنامہ جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی رپورٹ کرنے کی اجازت دے دی ، میڈیا سپریم کورٹ کے فیصلے کی گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کرسکتا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت سے تحریری حکمنامہ جار ی ، پیمرا کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور عدالت کی کیس جولائی کے پہلے ہفتے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت، اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ، پریس ایسوسی ایشن اور پی ایف یوجے نے پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کررکھا ہے
وفاقی بجٹ آج پیش، تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا امکان

یہ بھی پڑھیں