اسلام آباد این آئی سی فاؤنڈرز فیئر، طلبہ اور اسٹارٹ اپس کو براہ راست جوڑنے کا منفرد اقدام
اسلام آباد این آئی سی فاؤنڈرز فیئر چھ سے آٹھ اپریل تک National Incubation Centre میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ کا مقصد اسٹارٹ اپس اور طلبہ کے درمیان براہ راست رابطہ قائم کرنا تھا۔ روایتی کیریئر میلوں کے برعکس، اس